اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 175 کلوگرام منشیات برآمد، ایک ملزم گرفتار January 27, 2026
بسنت 2026؛ امن و امان برقرار رکھنے کے لیے اہم فیصلے کر لیے گئے January 27, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بسنت 2026 کے موقع پر صوبائی حکومت نے امن و امان برقرار رکھنے کے لیے اہم فیصلے کر لیے۔ پتنگوں پر مذہبی، سیاسی اور قومی نوعیت کی علامات کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، جبکہ صوبے بھر میں 30 دن کے لیے دفعہ