جمعرات,  30 اپریل 2026ء

برطانیہ: چیشائر میں مذہبی گروہ کے خلاف پولیس کارروائی، 9 افراد گرفتار

برطانیہ: چیشائر میں مذہبی گروہ کے خلاف پولیس کارروائی، 9 افراد گرفتار

چیشائر(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کے علاقے چیشائر میں ایک مذہبی گروہ کے خلاف پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے مبینہ جنسی زیادتی، جبری شادی اور انسانی اسمگلنگ کے الزامات کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ پولیس کے مطابق کریو سے تعلق رکھنے والے گروہ احمدی ریلیجن آف پیس اینڈ لائٹ