

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں پناہ کے متلاشی افراد کو سرکاری ہوٹلوں سے نکال کر گھروں، فلیٹس اور دیگر کمیونٹی رہائشی عمارتوں میں منتقل کرنے کا عمل تیز کر دیا گیا ہے۔ حکومتی اعداد و شمار کے مطابق اس وقت تقریباً 70 ہزار پناہ کے متلاشی افراد ہوٹلوں کے بجائے