جمعرات,  13  اگست 2026ء

برطانوی ڈرائیور نے ہائیڈروجن پاور گاڑی کو 654 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلاکر نیا ریکارڈ قائم کردیا

برطانوی ڈرائیور نے ہائیڈروجن پاور گاڑی کو 654 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلاکر نیا ریکارڈ قائم کردیا

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی ڈرائیور اور سابق رائل ائیر فورس پائلٹ اینڈی گرین نے ہائیڈروجن سے چلنے والی گاڑی کے ذریعے زمین پر رفتار کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ غیر ملکی میڈیا  کےمطابق کے مطابق64 سالہ اینڈی گرین نے امریکی ریاست یوٹاہ کے بون ویل سالٹ فلیٹس میں ہائیڈروجن