

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم نے گرومنگ گینگز کے ارکان کی ممکنہ جلد رہائی پر فوری نظر ثانی کا حکم دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوری لیڈر کیمی بیڈینوک نے اس خدشے کا اظہار کیا تھا کہ بچوں سے جنسی زیادتی میں ملوث افراد بھی جلد رہا