پیر,  23 نومبر 2026ء

برطانوی وزیر صحت کی پاکستانی ہائی کمشنر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار

برطانوی وزیر صحت کی پاکستانی ہائی کمشنر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی وزیر صحت جیمز فرتھ نے مانچسٹر میں پاکستانی ہائی کمشنر ٹیپو عثمان سے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ جیمز فرتھ اور  ٹیپو عثمان کے درمیان ہونے والی ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے