بدھ,  15 جنوری 2025ء

بجلی بلوں میں 50 فیصد کمی لانے کا نیا طریقہ دریافت

بجلی بلوں میں 50 فیصد کمی لانے کا نیا طریقہ دریافت

بیجنگ (روشن پاکستان نیوز)چین کے سائنسدانوں نے ائیرکنڈیشنر (اے سی) کی متبادل ایسی ٹیکنالوجی تیار کی ہے جو کمروں کی بجائے لوگوں کو ٹھنڈک فراہم کرکے بجلی کے بلوں میں 50 فیصد کمی لائے گی۔ چین اور ہانگ کانگ کے سائنسدانوں کی جانب سے مصنوعی جِلد پر کیے جانے والے