هفته,  23 نومبر 2024ء

بارش

خیبرپختونخوا میں بارشوں اور برفباری سے 6 افراد جاں بحق،دیکھیں تفصیل

پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں وسیع بارشوں اور شدید برف باری نے سڑکیں بہا دی ہیں اور انفراسٹرکچر بہہ گیا ہے جب کہ امدادی کارکن ملبے تلے دبے افراد کی مدد کے لیے کام کر رہے ہیں۔ مقامی میڈیا کی رپورٹوں میں کہا گیا ہے کہ صوبائی دارالحکومت

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آ ج ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

خیبر پختونخوا ،اسلام آباد،بالائی پنجاب،شمالی بلوچستان،کشمیر اورگلگت بلتستان میں بیشتر مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنےاور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر شدید برفباری کا امکان۔ اس دوران بالائی خیبر پختونخوا،اسلام آباد، بالائی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں پر موسلا دھار بارش/چند مقامات پر ژالہ باری کی

پی ایس ایل مداحوں کیلئے بری خبر ، 2 میچز بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)پاکستان سپر لیگ کے کل راولپنڈی میں ہونے والے 2 میچز بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ پشاور زلمی اور لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ کل پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول ہے۔ دونوں میچز کے لیے ایک ہی

آ ج ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟ دیکھیں خبر میں

بلوچستان، خیبر پختونخوا ، کشمیر اورگلگت بلتستان میں اکثر مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنےاور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔ اس دوران بلوچستان میں اکثر مقامات پر تیزموسلا دھار بارش/چند مقامات پر ژالہ باری جبکہ شمالی بلوچستان میں تیز/شدیدبرفباری کی توقع۔بالائی سندھ اورپنجاب کے وسطی/جنوبی علاقوں

موسلام دھار بارش یا چمکتی دھوپ آج موسم کیسارہنے والا ہے؟ دیکھیں خبر میں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورمطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔ تاہم بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان ،جنوبی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔ اس دوران بلوچستان کےشمالی/ جنوب

پاکستان میں8 فروری انتخابات کےروز موسم کیسا ہو گا ؟ ماہرین موسمیات کیجانب سے بڑی خبر

اسلام آ با (روشن پاکستان نیوز)پاکستان میں عام انتخابات کے دن 8 فروری بروز جمعرات کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ موسمیات کے تجزیہ کار کے مطابق 7 فروری کو مغربی سندھ اور بلوچستان میں ہلکی بارش کا امکان ہے جب کہ 8 فروری کو ملک

تشویشناک خبر ،بارش نہ ہونے سے گندم کی پیداوار میں کمی کا خدشہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)موسمیاتی تبدیلیوں سے رواں سیزن گندم کی فصل پر منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں، گزشتہ دو ماہ سے بارش نہ ہونے سے روالپنڈی، اٹک، جہلم، چکوال کے علاقوں میں گندم کی پیداوار میں کمی کا خدشہ ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ دو ماہ سے خطہ پوٹھوار میں