پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے 65ویں جنرل کونسل اجلاس کا انعقاد، نو منتخب صدر میجر (ر) خضر رحمن راجہ نے تین سالہ مدت کے لیے عہدہ سنبھال لیا June 29, 2026
ایک دن آرام ، سری لنکا اور نیوزی لینڈ میں گال ٹیسٹ 5 کے بجائے 6 روز تک کھیلا جائیگا September 22, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کرکٹ میں ایک ٹیسٹ میچ عام طور پر 5 دن کا ہوتا ہے لیکن سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان گال ٹیسٹ میچ 5 کے بجائے 6 روز تک کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ