اینگلو عریبک ہائیر سیکنڈری اسکول راولپنڈی نے DPS کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ جیت لیا

اینگلو عریبک ہائیر سیکنڈری اسکول راولپنڈی نے DPS کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ جیت لیا

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)  اینگلو عریبک ہائیر سیکنڈری اسکول راولپنڈی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈویژنل پبلک اسکول (DPS) کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا۔ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ DPS گراؤنڈ میں اینگلو عریبک ہائیر سیکنڈری اسکول اور دارالقرآن اسکول راولپنڈی کے درمیان کھیلا گیا۔ فائنل میچ میں