








دبئی(روشن پاکستان نیوز) امریکی بزنس مین ٹیسلا، اسپیس ایکس، ایکس (سابق ٹوئٹر) اور اسٹارلنک کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک نے دبئی کا دورہ کیا جہاں دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم نے ان کا استقبال کیا۔ دبئی کے ولی عہد، متحدہ عرب امارات کے نائب