اتوار,  21  ستمبر 2025ء

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ: پاکستان سے میچ کیلئے اہم بھارتی بولر کی ٹیم میں واپسی

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ: پاکستان سے میچ کیلئے اہم بھارتی بولر کی ٹیم میں واپسی

اسلام آباد(روشن پاکستان  نیوز)  ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں پاکستان کے خلاف ہونے والے میچ میں اہم بھارتی بولر کی ٹیم میں واپسی  ہو گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آج پاکستان کے خلاف ہونے والے میچ میں فاسٹ بولر جسپریت بمرا اور بیٹر ورون چکرورتھی کی فائنل الیون میں