

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ مڈٹرم انتخابی نتائج کے بعد ایران کی جارحیت میں اضافہ ہوا ہے،گزشتہ ہفتے ایران نے ایک سال کے دوران سب سے زیادہ ڈرونز اور میزائل حملے کیے۔ ٹرمپ کی جانب سے روسی صدر کو دوست کہنے پر زیلنسکی کا ردعمل،