بدھ,  19  اگست 2026ء

ایران نے آبنائے ہُرمُز کھولنے کیلئے امریکا کو مطالبات کی فہرست تھما دی

ایران نے آبنائے ہُرمُز کھولنے کیلئے امریکا کو مطالبات کی فہرست تھما دی

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے آبنائے ہُرمُز کھولنے کے لیے امریکا کو مطالبات کی فہرست تھمادی۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق یہ فہرست ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور مرکزی مذاکرات کار محمد باقر قالیباف نے امریکا کے حوالے کی ہے۔ ساتھ ہی باقر قالیباف نے امریکا سے