بلوچستان: آسمان پر رنگ برنگ روشنیاں ، ہائیپر میزائل کا تجربہ یا کچھ اور؟ سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی October 29, 2025
اکبر خان مجاہد کی خروٹ آباد قبرستان کی ملحقہ زمین کی حد بندی کی درخواست November 19, 2024 اسلام آباد (راشد ملک) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد کے رہائشی اکبر خان مجاہدنے کہا ہے کہ خروٹ آباد پشتون باغ قبرستان سے ملحقہ زمین جو کہ محکمہ حج اوقاف کی ملکیت ہے کی فوری طور پر حد بندی کی جائے تاکہ آئندہ اس حوالے سے کسی