اتوار,  25 جنوری 2026ء

اپنی مضبوط سفارت کاری سے پاکستان نے امریکا کیساتھ تعلقات کو نئی سمت دی، بین الاقوامی جریدہ

اپنی مضبوط سفارت کاری سے پاکستان نے امریکا کیساتھ تعلقات کو نئی سمت دی، بین الاقوامی جریدہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے اسٹریٹجک سمجھداری سے واشنگٹن میں خود کو دوبارہ ایک ناگزیر اور قابلِ اعتماد شراکت دار ثابت کر دیا۔ اپنی مضبوط سفارت کاری سے پاکستان نے امریکا کے ساتھ تعلقات کو نئی سمت دے دی۔ بین الاقوامی جریدے دی ڈپلومیٹ کے مطابق بھارت جو امریکا