بدھ,  29 اکتوبر 2025ء

اٹک: فوجی کی بیوہ مریم جان کی مالی مدد کی اپیل، گھر گرنے اور معاشی مشکلات کے باعث زندگی تنگ

اٹک (روشن پاکستان نیوز) تحصیل جنڈ کے علاقے پنڈ سلطانی کی رہائشی بیوہ خاتون مریم جان نے حکومت، فلاحی اداروں اور مخیر حضرات سے مالی امداد کی اپیل کی ہے۔ مریم جان کا کہنا ہے کہ وہ ایک فوجی کی بیوہ ہیں اور تین بیٹیوں کی ماں ہیں، جن میں