پیر,  20 اکتوبر 2025ء

اٹلی کے قریب تارکین وطن کی 2 کشتیاں ڈوب گئیں ، پاکستانیوں سمیت 100 سے زائد افراد سوار تھے

اٹلی کے قریب تارکین وطن کی 2 کشتیاں ڈوب گئیں ، پاکستانیوں سمیت 100 سے زائد افراد سوار تھے

روم(روشن پاکستان نیوز) اٹلی کے قریب تارکین وطن کی دو کشتیاں ڈوب گئیں ، دونوں کشتیوں میں پاکستانیوں سمیت 100 سے زائد افراد سوار تھے۔ خبر ایجنسی کے مطابق ایک کشتی میں پاکستانی، اریٹیریا اور سومالیہ کے 85 باشندے سوار تھے۔ اس حادثے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک جبکہ