اتوار,  11 جنوری 2026ء

اوورسیز محاذ

اوورسیز محاذ

تحریر: وقار نسیم وامق دنیا کے مختلف ملکوں میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں کی تعداد ایک کروڑ سے زائد ہے اور یہ تعداد محض اعداد و شمار نہیں بلکہ پاکستان کی معاشی شہ رگ ہے مگر اس ہجرت کی اصل کہانی روزگار کی تلاش سے کہیں زیادہ گہری اور پیچیدہ ہے۔