اتوار,  20 جولائی 2025ء

اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو پلاٹس دینے کے دعوے جھوٹے نکلے

اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو پلاٹس دینے کے دعوے جھوٹے نکلے

لندن(روشن پاکستان نیوز) اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو پلاٹس دینے کے دعوے جھوٹے نکلے۔ یرس اولمپکس 2024 میں گولڈ میڈل جتوانے والے جیولین تھرور ارشد ندیم نے اپنے ایک انٹرویو میں فتح کے بعد انعامات کے اعلانات کا پول کھول دیا۔ ارشد ندیم نے کہا کہ میرے لیے جتنے