احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کو او ایس ڈی بنا دیا گیا February 20, 2024 اسلا م آباد (روشن پاکستان نیوز)چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیشن جج ناصر جاوید رانا کو احتساب عدالت کا جج جبکہ محمد بشیر کو او ایس ڈی تعینات کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت قانون کے بعد چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھی سیشن جج کی بطور احتساب