جمعه,  19  ستمبر 2025ء

انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، 28 افراد جاں بحق، 4 لاپتا

انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، 28 افراد جاں بحق، 4 لاپتا

سماترا(روشن پاکستان نیوز) انڈونیشیا کے مغربی صوبے سماترا میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کم از کم 28 افراد جاں بحق اور 4 لاپتا ہوگئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق صوبائی ریسکیو ٹیم کے سربراہ عبدالمالک نے رائٹرز کو بتایا