اے پی ایس حملے میں گٹھ جوڑ موجود تھا تو فوجی عدالت میں ٹرائل کیوں نہیں ہوا؟ آئینی بینچ January 15, 2025
انٹر بینک: ڈالر 278 روپے 40 پیسے کا ہو گیا August 29, 2024 کراچی(روشن پاکستان نیوز) انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر 5 پیسے سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 40 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 45 پیسے کا تھا۔