اتوار,  04 اکتوبر 2026ء

انجلینا جولی کا غزہ کی تباہی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے امداد کی فوری فراہمی کا مطالبہ

انجلینا جولی کا غزہ کی تباہی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے امداد کی فوری فراہمی کا مطالبہ

غزہ(روشن پاکستان نیوز)ہالی ووڈ اسٹار انجلینا جولی نے غزہ میں تباہی کی سیٹلائٹ تصاویر شیئر کرتے ہوئے ایک بار پھر وہاں کی صورتحال پر آواز اٹھا دی۔ سوشل میڈیا سائٹ انسٹا گرام پر غزہ پر اسرائیلی بربریت سے ہونے والی تباہی سے قبل اور موجودہ وقت کی سیٹلائیٹ تصاویر شیئر