امریکہ کے ساتھ اب بھی تعلقات بہتر کرنا چاہتے ہیں، یوکرینی صدر

امریکہ کے ساتھ اب بھی تعلقات بہتر کرنا چاہتے ہیں، یوکرینی صدر

کیف(روشن پاکستان نیوز) یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ اب بھی تعلقات بہتر کرنا چاہتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ میں یوکرین کے امن کی خاطر اقدامات اٹھاؤں گا۔