جمعه,  19  ستمبر 2025ء

امریکا نے چھٹی بار غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کر دی

امریکا نے چھٹی بار غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کر دی

غزہ(روشن پاکستان نیوز)  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں امریکا نے ایک بار پھر غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کردی۔ پاکستان نے غزہ سے متعلق قرارداد منظور نہ ہونے کو افسوسناک اور سیاہ لمحہ قرار دے دیا، امریکا کی جانب سے غزہ میں فوری اورغیر مشروط مستقل