اسلام آ باد (روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے مزید 2 الیکشن ٹربیونلز کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ای سی پی کے مطابق اسلام آباد اور خیبرپختونخوا (کے پی) میں شکایات ٹربیونلز قائم کیے گئے ہیں، کے پی میں 5 الیکشن ٹربیونلز قائم کیے گئے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شوکت بسرا قرآن پاک لے کر الیکشن کمیشن پہنچ گئے۔ حلقہ این اے 163 بہاول نگر میں انتخابی عذرداری کی سماعت ہوئی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ممبر کے پی اور بلوچستان پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے عذرداری
پشاور(روشن پاکستان نیوز )پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ کمشنر راولپنڈی نے اعتراف کیا ہے کہ فراڈ ہوا ہے۔ علی امین گنڈاپور نے کمشنر راولپنڈی کے انکشاف پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میں الیکشن کمیشن سے کہتا ہوں کہ
اسلا م آباد (روشن پا کستان نیوز)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ فارم 47 پر سمجھوتہ کرنا ہوگا تب ہی حکومت بن سکتی ہے۔ شاہد خاقان عباسی نے کراچی کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پانچواں سال ہو گیا ہے، کیس
لاہور(روشن پاکستان نیوز) پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ (ن) سے پنجاب کے حکومتی امور میں حصہ مانگ لیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے پنجاب میں حکومت بنانے کے لیے اپنے نمبرز مکمل کر لیے ہیں اور مسلم لیگ ن صوبے میں حکومتی امور چلانے کے لیے کسی دوسری
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) جی ڈی اے کے سربراہ پیر پگڑا صبغت اللہ راشدی نے کہا ہے کہ عمران خان کو چور نہیں مانتے اگر پی ٹی آئی کے بانی چور ہیں تو ہم سب چور ہیں۔ عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے پیر پگڑا کا کہنا تھا کہ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)حکومت سازی کے معاملے پر مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی رابطہ کمیٹیوں کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں حکومت سازی کے معاملات کو حتمی شکل دی جانی تھی، اجلاس مسلم لیگ ن کی کمیٹی کی قیادت
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے جمعہ کو 8 فروری کے عام انتخابات کے خلاف درخواست کی سماعت کے لیے مقرر کیا ہے۔چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 19 فروری کو درخواست کی سماعت کرے گا۔ جسٹس محمد علی مظہر
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )پاکستان کےمخصوص علاقوں میں ووٹرز دوبارہ امیدواروں کو چننے کا اپنا حق استعمال کر رہے تھے کیونکہ الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات کے دوران مختلف خلاف ورزیوں کی وجہ سے دوبارہ پولنگ کا حکم دیا تھا۔غیر سرکاری نتائج کے مطابق جمعرات کو
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے این اے 118 (لاہور 12) سے تحریک پاکستان کے رہنما عون چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا ہے۔ ای سی پی نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے عون چوہدری کی جیت کا نوٹیفکیشن جاری کرنے