الیکشن کمیشن کااہم اجلاس6مئی کوطلب کرلیاگیا

الیکشن کمیشن کا ایک اور بڑا کارنامہ سامنے آگیا
الیکشن کمیشن کااہم اجلاس6مئی کوطلب کرلیاگیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس 6 مئی کو طلب کر لیا گیا۔ ذرائع کےمطابق الیکشن کمیشن اجلاس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کریں گے ، اجلاس میں الیکشن کمیشن کے بجٹ سے متعلق مشاورت کی جائے گی ۔ اجلاس میں 2024 کے الیکشن