جمعه,  10 جولائی 2026ء

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کا طریقہ کار طے کرلیا

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کا طریقہ کار طے کرلیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کا طریقہ کار طے کرلیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات 29 ستمبر کو شیڈول ہیں،اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات 3 مختلف مراحل میں ہوں گے،پہلے مرحلے میں 125 یونین کونسلز کی 1625 نشستوں پر براہ