








ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب کے صنعتی شہر الجبیل میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز آل راؤنڈر عبدالرزاق کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں کرکٹرز، کھیلوں سے وابستہ شخصیات، سعودی و پاکستانی کمیونٹی کے نمائندوں اور شائقینِ کرکٹ نے بڑی تعداد