








کابل: (روشن پاکستان نیوز) افغانستان کے صوبہ کنڑ میں سکول کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 7 طلبہ جاں بحق اور 99 افراد زخمی ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق دھماکا اسدآباد ضلع کے علاقے اندرصیر میں سکول کے قریب ہوا، ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکا بارودی مواد کے ذخیرے میں