پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا March 20, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول کا معاہدہ طے پا گیا۔ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ معاہدے کے مطابق پاکستان کو ایک ارب ڈالر جاری کیے جائیں گے تاہم پاکستان اور آئی ایم ایف