بدھ,  15 جنوری 2025ء

اسلام آباد سمیت پنجاب اور خیبرپختونخواکے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد سمیت پنجاب اور خیبرپختونخواکے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی دارالحکومت سمیت پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں زمین زلزلے سے لرز اٹھی، خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور سمیت ہنگو، مردان، ملاکنڈ، بونیر، شانگلہ ،دیر