آٹا گوندھنا اور آئس کریم کھانا، اسکول نصاب میں شامل کرنے کی تجویز August 24, 2024 لندن(صبیح ذونیر) طلبہ کو مستقبل کے چیلنجز کی تیاری کے لیے نصاب میں تبدیلیاں کی جاتی رہتی ہیں اب پرائمری اسکول کےنصاب میں آٹا گوندھنا اور آئس کریم کھانے کو شامل کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ یہ تجویز برطانیہ کے ماہرین کی جانب سے سامنے آئی ہے اور چار