هفته,  04 اکتوبر 2025ء

آن لائن گیم کھیلتے ماں، 2 بہنوں اوربھائی کوقتل کرنیوالے مجرم کو 100 سال قید کی سزا، تفصیلی فیصلہ جاری

آن لائن گیم کھیلتے ماں، 2 بہنوں اوربھائی کوقتل کرنیوالے مجرم کو 100 سال قید کی سزا، تفصیلی فیصلہ جاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) سیشن کورٹ نے  آن لائن گیم کھیلتے ہوئے ماں، 2 بہنوں اوربھائی کوقتل کرنے والے مجرم کو  4 مرتبہ عمر قید کی سزا سنادی۔ لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج ریاض احمد نے  آن لائن گیم کھیلتے ہوئے 4 قتل کرنے والے  مجرم کی سزا کا 13 صفحات