پیر,  23 نومبر 2026ء

آصف زرداری کا ایک ہی بیٹا بلاول بھٹو ہے، بلاول کا موازنہ محسن نقوی سے نہ کیا جائے: ناصرحسین شاہ

آصف زرداری کا ایک ہی بیٹا بلاول بھٹو ہے، بلاول کا موازنہ محسن نقوی سے نہ کیا جائے: ناصرحسین شاہ

کراچی(روشن پاکستان نیوز) سندھ کے وزیربلدیات ناصرحسین شاہ نے کہا ہے کہ بلاول بے نظیر کا بیٹا ہے سافٹ ویئر اپڈیٹ کرنے والی باتیں بے تکی ہیں۔ مٹیاری میں گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر ناصرحسین شاہ  نے کہا بلاول اسلام آبادگئے تو کہا گیا ان کا سافٹ ویئر اپڈیٹ ہوگیا ہے۔