
سڈنی(روشن پاکستان نیوز) آسٹریلوی بلے باز ہرجس سنگھ نے ون ڈے فارمیٹ میں 314 رنز کی تاریخی اننگز کھیل کر تمام ریکارڈ توڑ ڈالے۔ نیو ساؤتھ ویلز پریمیئر کرکٹ ٹورنامنٹ میں ویسٹرن سبربس کے لیے کھیلتے ہوئے ہرجس سنگھ نے سڈنی کے خلاف 141 گیندوں میں 35 چھکے اور 12