منگل,  10 مارچ 2026ء

آئی فونز میں ایسےفیچرز متعارف کرائے جانیکا امکان جو ابھی کسی اور فون میں دستیاب نہیں

آئی فونز میں ایسےفیچرز متعارف کرائے جانیکا امکان جو ابھی کسی اور فون میں دستیاب نہیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایپل کی جانب سے آئی فونز میں حیرت انگیز فیچرز کو متعارف کرانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ ابھی بھی آئی فونز کے مختلف ماڈلز میں سیٹلائیٹ میسجنگ پر مبنی فیچر ایمرجنسی سروسز دستیاب ہے۔ اس فیچر کے ذریعے صارفین ایسے مقامات سے امدادی