پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے خوشخبری ، درخواستوں ، پرنٹنگ اور کارکردگی مانیٹرنگ کا نیا نظام متعارف December 22, 2025
پاکستان سمیت دنیا بھر میں7 اپریل،صحت کے عالمی دن کے طور پر منایا جائیگا April 6, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں صحت کا عالمی دن ”ورلڈ ہیلتھ ڈے“ 7اپریل کو منایا جائیگا۔ اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر کے لوگوں کو صحت کی اہمیت سے آگاہ کرنا ہے۔ اس حوالے سے لوگوں کو صحت مند زندگی کے سنہری