اتوار,  20 اپریل 2025ء

vکوئی آنٹی کہہ کرمخاطب کرےتوبرالگتاہے،صبافیصل

کوئی آنٹی کہہ کرمخاطب کرےتوبرالگتاہے،صبافیصل

پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ صبافیصل نےکہاہےکہ کوئی آنٹی کہہ کرمخاطب کرےتوبرالگتاہے۔ سینئراداکارہ صبافیصل نےاپنی بہوحنا خواجہ بیات کےہمراہ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی چینل کی رمضان ٹرانسمیشن میں بطورمہمان شرکت کی جہاں پراداکارہ سےسوال وجواب کئےگئے۔ پروگرام کےدوران اداکارہ نےاپنےساتھی اداکاروں کےبارےمیں بتایاجوعمرمیں توان سےبڑےہیں مگرخودکوجوان ہونےکاڈرامہ کرتےہیں