جمعه,  04 اکتوبر 2024ء

‘Paksat MM1’

پاکستان کا دوسرا سیٹلائٹ ‘Paksat MM1’ زمین کے مدار میں پہنچ گیا

  کراچی(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کا دوسرا سیٹلائٹ Paksat MM-1 زمین کے مدار میں پہنچ گیا ہے جس کے بعد سیٹلائٹ کے سولر پینلز نے بھی کام کرنا شروع کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی عوام انٹرنیٹ کے تیز ترین انقلاب سے چند قدم دور ہیں۔پاکستان کا دوسرا سیٹلائٹ زمین کے مدار