اسلام آباد: ماحولیات کے عالمی دن پر ZABIST یونیورسٹی میں تقریب، کچرے کو کارآمد بنانے پر زور June 5, 2025
چینی مشن کا چاند کے تاریک حصے سے نمونے جمع کرنے کے بعد زمین پر واپسی کا سفر شروع June 4, 2024 چین (روشن پاکستان نیوز)چین کے Chang’e 6 مشن نے چاند کے قطب جنوبی سے نمونے اکٹھے کرکے زمین پر واپسی کا سفر شروع کردیا ہے۔ پہلی بار دنیا کا کوئی ملک چاند کے اس پراسرار خطے سے نمونے اکٹھا کر کے زمین پر لا رہا ہے۔ خلائی پروگرام بہت