یورپی سول ایوی ایشن کانفرنس (ECAC) پاکستان کے ایوی ایشن سیکیورٹی انسپکٹرز کی تربیت کرے گی April 6, 2025
سندھ ہائیکورٹ کے 6 ایڈیشنل جج مستقل جج تعینات، نوٹیفکیشن جاری April 12, 2024 کراچی (روشن پاکستان نیوز) سندھ ہائی کورٹ کے 6 ایڈیشنل ججز کو مستقل جج مقرر کر دیا گیا۔ وزارت قانون نے 6 ایڈیشنل ججز کو مستقل جج تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مملکت نے سندھ ہائی کورٹ کے 6 ججز کی مستقل تقرری کی منظوری