







مشتاق احمد بٹ سابق سیکریٹری اطلاعات، کل جماعتی حریت کانفرنس 27 اکتوبر تاریخِ کشمیر کا ایک سیاہ باب* ہے۔ *1947ء* میں اس روز *بھارتی افواج سری نگر میں اتریں اور جموں و کشمیر میں بھارتی فوجی مداخلت کا آغاز ہوا، جسے کشمیری عوام اپنے وطن پر جبری قبضے کا نقطۂ