جمعه,  04 اکتوبر 2024ء

17 سالہ لڑکی کو شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

17 سالہ لڑکی کو شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)مندرہ پولیس کی کاروائی، 17 سالہ لڑکی کو شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق مندرہ پولیس کو متاثرہ لڑکی کی والدہ نے درخواست دی کہ ملزم سراج نے اس کی بیٹی کو شادی کا جھانسہ دیکر زیادتی کا نشانہ بنایا،ملزم نے