اتوار,  22 دسمبر 2024ء

14 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والا اشتہاری مجرم گرفتار

14 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والا اشتہاری مجرم گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)صدر بیرونی پولیس کی کاروائی،14 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والا اشتہاری مجرم گرفتار۔تفصیلات کے مطابق صدر بیرونی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 14 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والے اشتہاری مجرم عبدالہادی کو گرفتارکرلیا، عبدالہادی نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ میرے بیٹے کو زیادتی کا نشانہ بنایا