منگل,  23  ستمبر 2025ء

14ویں راولپنڈی شطرنج چیمپئن شپ کامیابی سے مکمل، 85 کھلاڑیوں کی بھرپور شرکت

14ویں راولپنڈی شطرنج چیمپئن شپ کامیابی سے مکمل، 85 کھلاڑیوں کی بھرپور شرکت

راولپنڈی (ایس ایم ظہیر )پاکستان – شطرنج ایسوسی ایشن پنجاب (CAP) کے تعاون سے راولپنڈی شطرنج ایسوسی ایشن (RCA) نے 14ویں راولپنڈی شطرنج چیمپئن شپ کامیابی کے ساتھ اس اتوار مکمل کرلی۔ یہ ایونٹ کمرشل مارکیٹ کے براوو فوڈز ہال میں منعقد ہوا، جس میں 85 کھلاڑیوں نے مختلف علاقوں