
دہلی(روشن پاکستان نیوز) افغانستان کے 13 سالہ نوجوان نے غیر معمولی اور خطرناک انداز میں کابل سے دہلی تک کا سفر طیارے کے لینڈنگ گیئر میں چھپ کر طے کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ افغان ایئرلائن KAM کی پرواز RQ-4401 کا ہے، جو کابل سے دہلی تقریباً دو