
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ملک میں بارش برسانے والا سسٹم 12 مارچ کو پاکستان میں داخل ہو گا۔ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ 12 مارچ سے بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہوگا، 12اور13 مارچ لاہور سمیت پنجاب کے متعدد اضلاع میں بارش ہونے کی توقع