








بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین میں ایک یونیورسٹی میں صفائی کا کام کرنے والی خاتون اپنی غیرمعمولی محنت اور عزم کے باعث سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں، جنہوں نے ایک سال سے بھی کم عرصے میں خود مطالعہ کرکے ماسٹر ڈگری پروگرام میں داخلہ حاصل کر لیا۔ 33 سالہ لی